Depository of News

جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر مسلمان چچا بھتیجے پر بہیمانہ تشدد

newsdepo.com · world

لکھنؤ (این این آئی) بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک مسلمان لڑکے کی جانب سے ‘جے شری رام’ کا نعرہ لگانے سے انکار پر ہندو انتہاپسندوںنے اسے اور اس کے چچا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ 21 ستمبر کی [...]

Read full article →