پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
اسلام آباد ، پشاور (ویب ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزراء نے خیبر پختونخوا کی حکومت کو نشانے پر رکھ لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی فیصلہ کرلیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟۔ تحریک انصاف ٹی ٹی پی کی بی ٹیم بن [...]
