کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
کراچی (نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسلام آباد میں لانگ مارچ روکنے کے لیے قبضے میں لیے گئے کنٹینرز کے کرائے اور واجب الادا رقم کی فوری ادائیگیاں نہ کی گئیں تو ملک بھر کی بندرگاہوں پر کام مکمل طور پر بند کر دیا جائے [...]
