معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
اسلام آباد(آئی این پی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہریوں کے حقِ معلومات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں شہری اسی وقت عوامی زندگی میں بامعنی کردار ادا کرسکتے ہیں جب انہیں بروقت، معتبر اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی حاصل ہو۔ عالمی یومِ معلومات [...]
