معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
واشنگٹن، تہران (ویب ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے امکانات معدوم ہورہے ہیں جس سے کشیدگی نہ صرف بڑھ رہی ہے بلکہ دوبارہ لڑائی کا خطرہ بھی منڈلارہا ہے۔ امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے اس نے ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول چھین لیا ہے جبکہ ایران کا کہنا [...]
