Depository of News

حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

لاہور(مانیرٹنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹر انسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ منصوبے کیلئے فنانسنگ ایشیائی ترقیاتی بینک فراہم کرے گا جس کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے پچاس کروڑ ڈالر کے لگ بھگ قرضہ حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع کا [...]

Read full article →