چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
چنگ ڈائو (این این آئی)پاکستان بحری سائنس کے شعبے میں چین اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط مزید مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے،صوبہ شان ڈونگ کے شہر چنگ ڈا میں منعقد ہونے والے چائنا سائوتھ ایشین کنٹریز میری ٹائم کوآپریشن فورم میں پاکستان، چین، سری لنکا، بنگلہ دیش، مالدیپ اور دیگر جنوبی ایشیائی [...]
