پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پنجاب میں 40پرائمری سٹروک سینٹر پوری طرح فنکشنل ہو چکے ہیں اور مزید17سٹروک سینٹر دسمبر تک فعال کرنے کا ہدف مقررکر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت [...]
