شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے اعلی ترین فیصلہ ساز ادارے کی ایک سالہ صدارت کے دوران نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس آج شروع کر رہا ہے، جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاری کا آغاز کیا جائے گا۔تین روزہ اجلاس میں ایس سی [...]
