ڈیرہ اسماعیل خان 4 دہشت گرد جہنم واصل ٹانک میں 3 پولیس اہلکار زخمی
ٹانک، اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ ٹانک میں دہشت گردوں کی ٹریفک پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ اے ایس آئی اور 2 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹریفک پولیس گاڑی پر [...]
