آئندہ انتخابات میں سوشل کیئر بحران کے حل کا منصوبہ عوام کے سامنے رکھیں گے،برطانوی وزیر اعظم کا اعلان
لندن(آئی این پی ) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ قومی انتخابات میں برطانیہ کے بڑھتے ہوئے سوشل کیئر بحران کے حل کا منصوبہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ نظام ضرورت مند افراد کے لئے [...]
