موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازیں لاہور، ملتان لینڈنگ
لاہور (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد میں خراب موسم کے باعث 2 پروازوں کا رخ تبدیل کرکے انہیں لاہور اور ملتان اتار لیا گیا۔ پیرس سے اسلام آباد آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز کو ملتان اتارا گیا جبکہ ریاض سے اسلام آباد آنے والی نجی فضائی کمپنی کی پرواز [...]
