پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
واشنگٹن ‘ملتان (این این آئی’ مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی لٹرکمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 03 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی جس [...]
