اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
دبئی(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے کہا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔سفیرپاکستان نے ابوظہبی میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک منعقد ہ جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس’ [...]
