روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
کیف(آئی این پی ) یوکرین میں روسی ڈرون حملوں کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق کیف کے نواحی علاقے میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے جبکہ دارالحکومت کیف میں بھی حملوں کے دوران نو افراد زخمی ہوئے جن میں [...]
