بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلی چھوڑی تھی، بانی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلی بن سکتا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پر دبا بڑھے گا تو وہ مطالبات [...]
