Depository of News

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت

newsdepo.com · world

کوالالمپور (این این آئی) ملائیشیا کے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والے مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسمہ محمد علی 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پیر کو مہاتیر محمد کے دفتر کی جانب سے کی گئی۔ سیتی حسمہ نے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں آخری سانس لی۔ ان [...]

Read full article →