جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع ‘ خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں:حماد اظہر
لاہور (این این آئی) عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7روز کی توسیع کر دی ۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہائوس جملہ کیس میں 21روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت [...]
