مستند معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے: گورنر سندھ
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مستند اور بروقت معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، جبکہ معلومات تک آسان اور مساوی رسائی شفاف اور جوابدہ طرز حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا [...]
