تعز میں سعودی فضائی حملے میں 30جنگجو’8شہری ہلاک ہوئے: حوثی باغی
صنعا(آئی این پی ) یمن میں حوثی گروپ نے کہا ہے کہ تعز کے علاقے میں ہونے والے متعدد فضائی حملوں میں گروپ کے تقریبا ً30 جنگجو اور 8 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے علاقے میں حوثیوں کے ایک [...]
