دو ماہ میںچین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
لاہور( این این آئی)مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ کے دوران چین کی پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اگست میں چین سے خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 113 ملین ڈالر رہی جو جولائی میں 63.2 [...]
