Depository of News

پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)پاکستان میں قائم تجارتی و سرمایہ کاری سہولت فراہم کرنے والی کمپنی سلک وے امپیکس نے چین کے صوبہ گوئی ڑو میں چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جبکہ سٹیل، ادویہ سازی اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کے شعبوں سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ بھی الگ الگ بات چیت کی ہے۔ ان [...]

Read full article →