اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
ملتان (وقائع نگار) اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے کرپشن کے خلاف جاری حالیہ مہم کے بعد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں کام کا دباؤ بڑھ گیا، پٹوار خانوں میں پرائیویٹ منشیوں کے داخلے اور بیٹھنے پر پابندی کے باعث شہریوں کو فرد، انتقال، ریکارڈ کی درستگی اور دیگر ریونیو معاملات کے لیے شدید مشکلات [...]
