Depository of News

ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

newsdepo.com · world

ٹوکیو (آئی این پی )امریکی صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگوکی جس میں اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے بیان مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو تقریباً 20منٹ جاری رہی، صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم کو چینی صدر سے ملاقات کی تفصیلات سے بھی آگاہ [...]

Read full article →