پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
سلام آباد(خبریں ڈیجیٹل) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق مرکزی ریجن میں ہائی بیم لائٹس استعمال کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ترجمان کے مطابق لاہور [...]
