بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
ڈھاکہ(آئی این پی )بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ غیر ملکی کرنسی میں خودمختار بانڈ جاری کرنے کی تیاری شروع کردی ، جس کے ذریعے آئندہ تین ماہ کے دوران 500ملین سے ایک ارب ڈالر تک رقم حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا [...]
