نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی گرجا روڈ پر نجی سکول میں دوسری جماعت کی 8 سالہ طالبہ سے مبینہ نازیبا حرکات پر پولیس نے بچی کے والد کی شکایت پر سکول کے چوکیدار اور پرنسپل کو حراست میں لے لیا۔واقعہ تھانہ دھمیال کے علاقے میں پیش آیا،متاثرہ بچی کے والد کے مطابق بیٹی نے 21 ستمبر [...]
