Depository of News

این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی)کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70افراد کو گرفتار کرلیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6میں کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔این سی سی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 70 [...]

Read full article →