Depository of News

بھارت، بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش

newsdepo.com · world

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں ایک بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مادہ بندر ایک شراب کی دکان میں داخل ہوئی اور دکان میں تھوڑی دیر [...]

Read full article →