جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا سکینڈل،2 ملزمان کو 41سال قید
راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی کی عدالت نے نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس پر سعودی عرب بھجوانے کے اسکینڈل میں ملوث دوملزمان کو41 سالقید اور92لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ سپیشل جج سینٹرل عبدالرحمن محمد عارف نے جعلی دستاویزات پرنرسوں کوبیرونِ ملک بھیجنے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا،عدالت نے دھوکہ دہی، فراڈ اور نوسر بازی [...]
