پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے’ کرائم رپورفر)محکمہ تعلقاتِ عامہ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل شرپسند عناصر کو مبینہ طور پر منظم کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے متعلق اہم انکشافات سے آگاہ کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز [...]
