نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
فیصل آباد(بیورورپورٹ)پسند کی شادی کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا، تفصیل کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں ملزم فائق نے ساتھیوں کے ہمراہ پسند کی شادی کرنے پر سجاول کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا، پولیس نے ٹیکنیکل وسائل [...]
