لاڑکانہ میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سالہ لڑکی جاں بحق
لاڑکانہ (این این آئی) نواحی گاؤں نیو گڈ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، مقتولہ کی شناخت صدف بگھیو کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار [...]
