فیصل آباد:زیر تعمیر پلازہ سے گر کر مزدور جاں بحق
فیصل آباد(بیورورپورٹ)زیر تعمیر پلازہ سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطابق گٹ والا ٹول پلازہ کے قریب ستارہ وادی شیخوپورہ روڈ پر زیر تعمیر پلازہ کا حصہ منہدم کرنے کے دوران 16 سالہ مزدور پلر سے نیچے گر کر جاں بحق گیا، جانبحق ہونے والے مزدور کی شناخت 16 سالہ ثقلین [...]
