ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
پشاور ، اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کے آپشن پر غور کے بعد تحریک انصاف ے بھی جوابی وار کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ان ہاؤس تبدیلی یا اسمبلی تحلیل کرنے کے آپشنز پر غور کیا جارہا ہے، البتہ [...]
