خوشاب میں پٹواری سمیت منشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا(بیورو رپورٹ) اینٹی کرپشن نے خوشاب میں پٹواری سمیت منشی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن سرگودھا نے خوشاب میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل نعیم پٹواری حلقہ ہڈالی اور اس کے منشی شاہد حسین ولد مرید حسین کو فرد جاری کرنے کے لیے رشوت لیتے ہوئے رنگے [...]
