پنکھا مرمت کرتے ہوئے الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جابحق
لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ خبریں) اعوان چوک میں پنکھا مرمت کرتے ہوئے تیس سالہ الیکٹریشن جابحق بتایا گیا ہے کہ دو بچوں کا باپ تیس سالہ الیکٹریشن امتیاز احمد اپنی دوکان پر پنکھا مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جابحق ہو گیا
