امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے نتیجے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر تیار ہوگئے۔ دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ بھی قائم کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین [...]
