ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران بہت جلد ہتھیار ڈال دے گا جس کے بعد [...]
