Depository of News

بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا

newsdepo.com · world

بہالپور(سٹاف رپورٹر) این اے 168 کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن نے جیت لیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ نے 79ہزار 306 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ولی داد چیمہ 42ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرسکے۔ واضح رہے کہ [...]

Read full article →