Depository of News

سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز

newsdepo.com · world

لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم سیاحت پراپنے پیغام میں سیاحت کے پرعزم جذبے رکھنے والوں کو سلام پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے بھی انسان کو زمین پر چلنے پھرنے اور غور وفکر کی دعوت دی۔سیاحت انسان کی فطری صلاحیتوں کو جلا بخشتی اور [...]

Read full article →