بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
نیویارک، نئی دہلی(نیوز ایجنسیاں)بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر زکے باہرامریکہ میں مقیم کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مسئلہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم اور نیویارک و واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقوں کی کشمیری امریکی [...]
