Depository of News

مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی

newsdepo.com · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر کرائم کرنے والا چاہے کہیں بیٹھا ہو اسے قانون کی گرفت میں لانا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاجہاں [...]

Read full article →