Depository of News

پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب

newsdepo.com · world

نیویارک(آئی این پی ) وزیر مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔بلال بن ثاقب نے اقوام متحدہ کی 81 ویں جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی سائیڈ ایونٹ میں سوشل بزنس، یوتھ اور [...]

Read full article →