Depository of News

سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے کہا ہے کہ سستا پیٹرول اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہوئے۔ اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو جاری رکھیں گے۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ سستے پیٹرول کی اسکیم کیلئے حکومت اپنے وسائل میں کٹوتی [...]

Read full article →