دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
کراچی(ویب ڈیسک) دوحہ سے سیالکوٹ آنے والی پرواز نے بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ کی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر کی پرواز کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا لیکن پرواز اچانک پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر مقبوضہ جموں ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اچانک [...]
