افغانستان’ طالبان حکومت کیخلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی آ رہی ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں طالبان رجیم کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب طالبان نے افغانستان فریڈم فرنٹ کی پوزیشنوں پر قبضے کی کوشش کی۔ [...]
