جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے صوبے گاتینگ میں فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ ایک الگ واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوئے.۔واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع ویدیلا ٹان شپ میں ہفتے کی رات پیش آیا۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد آٹھ بتائی گئی ہے اور [...]
