Depository of News

ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پابندیوں کی سفارش ڈبلیو ایچ او ایمرجنسی کمیٹی برائے پولیو نے کی۔ صحت کے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ کمیٹی [...]

Read full article →