بھارتی مسلمانوں کا ناانصافیوں کے خلاف دہلی میں احتجاج کا اعلان
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں مسلمانوں نے جمہوری اور سیکولر اقدار کو متاثر کرنے والی ناانصافیوں کے خلاف 29 ستمبر کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج کا اہتمام مانیٹرنگ کمیٹی فار انڈین مسلمز نے کیا ہے اور یہ مظاہرہ دوپہر 2 بجے [...]
